Monday, September 9, 2024
Ranchi News

علمائے تحریکِ بیداری اجلاس سے گزارش

 

بڑی ہی مسرت و شادمانی کے ساتھ یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ 23 جون بروز جمعہ کو سر زمین ادلہاتو بنڈو،ضلع رانچی میں ایک عظیم الشان تحریکِ بیداری اجلاس کا انعقاد ہونے والا ہے۔ جس میں اہل سنت کے مقتدر علمائے کرام و شعرائے اسلام کی شرکت ہونی ہے۔ 
     لہذا! راجدھانی رانچی اور قرب و جوار کے علمائے کرام و ائمۂ مساجد سے گزارش ہے کہ اس اجلاس میں شرکت فرمائیں اور پروگرام کی کامیابی کا ذریعہ بنیں۔
نوٹ: جن علماء کو بنڈو، تحریکِ بیداری اجلاس میں شرکت کے لیے جانا ہے، وہ مولانا ڈاکٹر تاج الدین صاحب سے رابطہ فرمائیں، تاکہ گاڑی کا انتظام کیا جا سکے
منجانب: سنی بریلوی سینٹرل کمیٹی، رانچی

Leave a Response