Blog

ماہ محرم الحرام کاچاند دیکھنے کی بھرپور کوشش کریں: ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ 

Share the post

رانچی:- ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ مولانامحمدقطب الدین رضوی نے کہاہے کہ مو رخہ 6/ جولائ 2024 بروزسنیچر ماہ ذی الحجہ1445 ہجری کی 29/ ویں تاریخ ہے جس میں سال نو ماہ محرم الحرام 1446کاچاندنظرآنے کی امید ہے۔لہٰذا تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ چاند دیکھنے کا بھر پور اہتمام کریں، خصوصاًکسی اونچی جگہ سےچاند دیکھنے کی کوشش کریں علماء کرام، ائمہ مساجد،رویت ھلال کمیٹیوں کے ذمہ داران مستعد رہیں۔اگر کہیں چاند نظر آجائے تو ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ الجامعتہ القادریہ اسلا می مرکز ہند پیڑ ھی ،رانچی کو نیچے دیئے گئے موبائل نمبروں پر فوراً اطلاع دیں۔ ساتھ ہی مقامی ذمہ دار عالم دین اور تمام اضلاع میں قائم ضلعی و علاقائی رویت ہلال مر کز کو بھی حتی المقدور مطلع کر یں تاکہ ضرورت پڑ نے پر شہادت
شر عیہ حاصل کی جاسکے، 
ادارۂ شرعیہ جھا رکھنڈ رانچی سے رابطے کے لئے مو بائل نمبرات یہ ہیں ۔ 
9199780992,6202583475 9835553380,9771338239
9934137121,9801370638
9939235678,7366854786
7070207995،9304411329،
9835365215،9199883085,
9693974786،8862981017,
9835130183،9835126780

Leave a Response