امارت شرعیہ نےسو سالوں سے ہر میدان میں ملت کی رہنمائی کی ہے:قاضی شریعت
ضلع لاتیہارکےبالوماتھ میں اجتماع نقباءامارت شرعیہ،علما،ائمہ مساجدودانشوران سےمولانااحمدحسین مدنی اوردیگرعلماءکاخطاب (29/جنوری ۔لاتیہار)خاندانی زندگی میں شوہر اور بیوی کی حیثیت دو...