بالوماتھ: حضرت مولانا سید طاھر حسین صاحب گیاوی کو لوگ مقرر اور مناظر ہی کے طور پر جانتے تھے مگر کم لوگوں کو معلوم ھے کہ مولانا اعلی درجے کے محقق اور ادیب وشاعر تھے مولانا مرحوم کی مشہور زمانہ نعت کوئی مجھ سے آکے پوچھے میری زیست کی نشانیتو کہوں گا خیال نبی ھے خیال زندگانیمولانا کی رحلت سے علم و تحقیق کا اک باب بند ہوگیامذکورہ بالا خیالات کا اظہار مولانا عبدالواجد چترویدی نے مصطفیٰ مسجد بالوماتھ میں منعقد تعزیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوۓ کیا مولانا نے مزید...
آنکھ حیران ھے کیا شخص زمانے سے اٹھامولانا عبدالواجد رحمانی چترویدیجنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء لاتیہارامت مسلمہ میں قیادت کا مسئلہ زیر بحث ھے قائدین کی کمی کا رونا ہم ہر روز روتے رہتے ہیں ایسےمیں یہ خبر امت مسلمہ کے وجود کو ہلا دینے والی ھے کہ امت مسلمہ کا متفقہ قائد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنوکے ناظم اعلیٰ سینکڑوں مدارس ومکاتب اور تعلیمی اداروں کے سرپرست ولی کامل یادگار اسلاف مرشدالامت حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی جنھیں رحمہ اللہ...