یونیفارم سول کوڈ کے خلاف جمعیت علما ء ہند کے بڑے اقدامات
منظور کردہ اجلاس مجلس عاملہ جمعیت علماء ہند زیر صدارت حضرت مولانا محمود اسعد مدنی صاحب
(۱) ماہرین وکلاء کی طرف سے تیارہ کردہ جواب کچھ ردو بدل کے ساتھ منظور کیا گیا ، جسے لاء کمیشن آف انڈیا کے دفتر میں داخل کردیا گیا ہے۔
(۲) یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں امت مسلمہ کے متفقہ موقف سے آگاہ کرنے کے لیے تمام وزرائے اعلیٰ اور سیاسی پارٹیوں کے صدور کے نام خط لکھا جائے اور صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی بھی کوشش کی جائے ۔
(۳) مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے مسلم اور غیر مسلم ممبران پارلیامنٹ کو جمع کرکے ان سے مذاکرہ کیا جائے اور ان کو پارلیامنٹ میں یکساں سول کے منفی اثرات پر آواز بلند کرنے پر آمادہ کیا جائے ۔
(۴) سردست عوامی مظاہروں سے گریز کیا جائے ، تاہم مرکزی اور صوبائی سطح پر نمایندہ مشترکہ اجتماعات منعقد کیے جائیں گے جن میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے افراد اور بااثر شخصیات شریک ہوں گی۔
(۵) یوسی سی کے تناظر میں آئندہ14 ؍ جولائی یوم جمعہ ’ یوم دعاء‘ کے طور پر منایا جائے گا ۔
مذکورہ جانکاری جمعیت علماء جھارکھنڈ کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا ڈاکٹر اصغر مصباحی نے بذریعہ وٹشپ دی۔

You Might Also Like
त्योहारों में शांति, सद्भाव और भाईचारा बनाए रखने को लेकर झारखंड तंजीम की परिचर्चा, सामाजिक व धार्मिक संगठनों ने लिया मिलकर सहयोग का संकल्प
रांची, 4 अक्टूबर। आगामी दुर्गा पूजा, दीपावली, छठ सहित अन्य त्योहारों को शांतिपूर्ण, सौहार्दपूर्ण और आपसी भाईचारे के माहौल में...
उलेमा की दुआ के साथ मदनी टूर ट्रेवल एजेंसी के कार्यालय का उद्घाटन
प्रोपराइटर मौलाना गाजी सलाहुद्दीन कासमी ने कहा—हज-उमरा जायरीन को बेहतर सुविधा देना प्राथमिकता हज-उमरा के साथ देशभर के टूर पैकेज...
مجلس علماء جھارکھنڈ کے نو منتخب عہدیداران کو مفتی عبدالحسیب کی مبارکباد
علماء کے اتحاد و ہم آہنگی اور حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات پر زوررانچی، 2 اکتوبر: تحفظِ ائمہ،...
چراغ علم بجھ گیا، چار دہائیوں پر محیط دینی و علمی خدمات کا روشن باب اختتام پذیر
محمد قمر عالم قاسمی شہر قاضی رانچی جھارکھنڈ سرکار *معروف عالمِ دین، مایہ ناز ادیب اور مدرسہ اسلامیہ شکرپور بھروارہ...








