جامعہ رشید العلوم چترا:شعبۂ تجوید میں داخلے جاری


چترا(نامہ نگار)جامعہ رشیدالعلوم چترا میں شعبۂ تجوید بروایت حفص (اردو و عربی) میں داخلے جاری ہیں۔شعبۂ تجوید اردو میں حفاظ طلبہ کی داخلے ہوں گے،اور شعبۂ تجوید عربی میں داخلے کےلیے ضروری ہے کہ درخواست گزار درجۂ عربی چہارم تک پڑھ چکا ہو،یا اس کے مساوی درجہ کی عربی عبارت خوانی و عبارت فہمی کی صلاحیت رکھتا ہو۔مذکورہ شعبے میں داخلے کےلیے درخواستیں 28 شوال 1445ھ تک ہی قبول کی جائیں گی۔مزید معلومات کےلیے دفتر تعلیمات سے اس موبائل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
+91 79797 08916

You Might Also Like
مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن ہوسیر کا13واں عظیم الشان جلسہ دستار بندی 9 مئی کو
رانچی:(عادل رشید)مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن ہوسیر کا 13واں عظیم الشان جلسہ دستار بندی 9 مئی کو ہونے جارہاہے۔اس جلسہ دستار بندی...
مولانا شہاب الدین مظاہری مدرس مدرسہ عالیہ کے والد محترم محمد سلیم کا انتقال
رانچی(عادل رشید) سماجی خدمات انجام دینے والے محمد سلیم صاحب جو کہ مولانا شہاب الدین مظاہری مدرس مدرسہ عالیہ عربیہ...
وزیر حفیظ الحسن نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کی تعریف کی،ایک دن میں265 یونٹ
مدرسہ خیرالعلوم میں میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ نیز ہیلتھ کیمپ کا انعقادرانچی/لاتیہار: (عادل رشید) مدرسہ کا نام آتے ہی ذہن...
سرودھرم سدبھائونا سمیتی کے صدر محمد اسلام کی بیٹی کی شادی میں معزز لو گوں کی شرکت
oplus_11534336 رانچی:(عادل رشید) سرودھرم سدبھائونا سمیتی کے صدر اور درجنوں ادارہ کے سکریٹری رکن محمد اسلام کی بیٹی کی شادی...







