کولکاتہ سے تشریف فرما شعرائے کرام کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد 26 نومبر کو ۔

کولکاتہ سے تشریف فرما شعرائے کرام کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد 26 نومبر کو ۔

رانچی ۔ پی ۔ ار ۔
انجمن بقائے ادب رانچی رجسٹرڈ ، کرییٹو مشن جھارکھنڈ رجسٹرڈ و جمیعت العراقین رانچی کے مشترکہ زیر اہتمام کلام شاعر کے تحت 26 نومبر دوپہر دو بجے سے کولکاتہ سے تشریف فرما دو شعرائے کرام استاد الشعرا محترم جناب حلیم صابر صاحب و محترم جناب رئیس اعظم حیدری صاحب کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا انعقاد کربلا چوک رانچی واقع گلشن ہال میں کیا جائے گا ۔ اس شعری نشست میں جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی کے مشاہیر شعرائے کرام بھی اپنے کلام پیش کریں گے ۔ اپ تمام شعر و ادب نواز حضرات اور محبان اردو سے انجمن بقائے ادب رانچی رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری جناب نصیر افسر صاحب نے باوقار شرکت کی اپیل کی ہے ۔

You Might Also Like
धारा 163 लागू, 60 दिनों के लिए, जाने किया है धारा 163
रांची में बिना इजाजत धरना-प्रदर्शन पर रोक रांची। प्राप्त सूचनानुसार कतिपय संगठनों/दलों द्वारा धरना, प्रदर्शन, जुलूस, रैली इत्यादि किए जाने...
معروف عالمِ دین مولانا غلام محمد وستانوی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کا اظہارِ تعزیت
معروف عالمِ دین مولانا غلام محمد وستانوی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ اپنے گہرے دکھ اور غم کا...
9 मई को अंजुमन में होने वाली बैठक स्थगित
रांची: ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड झारखंड कनवीनर डॉक्टर मजीद आलम के द्वारा केंद्रीय वक्फ संशोधन कानून-2025 के खिलाफ...
شادی یا ولیمہ کی تقریب میں ہدیہ و تحفہ دینا ضروری نہیں ہے (ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی)
ہمارے معاشرے میں شادی یا ولیمہ میں بہت ساری رسمیں ایسی ہیں جن کا اسلامی شریعت سے کوئی واسطہ اور...