BlogRanchi Jharkhand News

سرزمین اربا میں مؤرخہ 3 اکتوبر 2024 بروز جمعرات صبح دس بجے سے عبد الرزاق انصاری ھینڈلوم کمپلیکس اربا میں “وقف ترمیمی بل 2024” کی مخالفت میں تحفظ اوقاف کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے

Share the post

سرزمین اربا میں مؤرخہ 3 اکتوبر 2024 بروز جمعرات صبح دس بجے سے عبد الرزاق انصاری ھینڈلوم کمپلیکس اربا میں “وقف ترمیمی بل 2024” کی مخالفت میں تحفظ اوقاف کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے جس میں ملک کے علماء و دانشورانِ قوم و ملت کے ساتھ ساتھ JPC(جوائنٹ پارلیامینٹری کمیٹی)کے ممبران تشریف لا رہے ہیں مہمانان خصوصی کے طور پر “حضرت مولانا فیصل رحمانی صاحب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار ،جھارکھنڈ،اڑیسہ و بنگال و سیکرٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ “اور جے پی سی کے ممبران میں عالی جناب سید ناصر حسین صاحب ایم پی کانگریس ،جناب سنجے سنگھ ایم پی عام آدمی پارٹی ،جناب ندیم الحق ایم پی ترنمول کانگریس ، جناب گوربھ گگوئی ایم پی کانگریس اور انکے علاوہ صوبہ جھارکھنڈ کے کئ وزراء اور سیکولر پارٹیوں کے لیڈران تشریف لا رہے ہیں ،ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہداری ہے کہ اس پروگرام میں شرکت فرمائیں اور جلسہ کو کامیاب بنائیں، آپ حضرات سے شرکت کی درخواست ہے ۔


الداعی: انوار احمد انصاری نیشنل وائس پریزیڈنٹ آل انڈیا کانگریس (مایناروٹی ڈیپارٹمنٹ )و وائس پریزیڈنٹ جھارکھنڈ کانگریس ،

Leave a Response