تین اکتوبر کو اربا میں ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس میں شرکت کی اپیل
رانچی: عبد الرزاق انصاری ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سنٹر اربا کے کنوینر جناب انوار احمد انصاری نے بتایا کہ 3/ اکتوبر کو ہونے والی تحفظ اوقاف کانفرنس عبد الرزاق انصاری ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سنٹر اربا کے زیر اہتمام و انتظام پہلے سے طئے شدہ پروگام کے تحت ہونے جارہی ہے، اس...