ڈاکٹرز محمديہ الیاس خان صاحب کا انتقل


نہایت افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جا رہی ہے کے رانچی شہر کے مشہور و معروف هومیوپیتھ کے ڈاکٹر محمديہ الیاس صاحب کا انتقل ہو گیا ہے مرحوم رانچی کانٹا ٹولی رمذان کالونی میں رہ رہے تھے اور گھر میں ہی انکا انتقل صبح ہو گئی, ڈاکٹر صاحب پچھلے کئی مہینوں سے بیمار چل رہے تھے۔
ہومیوپیتھ treatment میں آپ کی غیر معمولی صلاہیت تھی جس کی وجہ کافی مقبول تھے, بطورایک ڈاکٹر آپ ایک لمبی پریکٹس بھی رہی اور رانچی کئی خاص ڈپارٹمنٹ میں آپ کی سروسیس رہی, آپ كانکے IIM میں ایک عرصے تک رہے اسکے بعد آپ BIT میسر ا میں پندرہ سال رہے اور پھر وہیں سے ریٹائرڈ ہو کر گھر پر پرائویٹ پریکٹس کرتے رہے آپ کی اہلیہ مہتر مہ مارواری وامنشہ کالج میں اردو کے Lecturer ہیں, مرحوم کے دو بیٹے ہیں بڑا بیٹا UAE کے abudhabi میں انجینیر ہیں اور چھوتا بیٹا رانچی میں ہی اپنا business پر ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب کے انتقل کی خبر سنتے ہی شہر میں غمگین کا ماحول بین گیا ۔
آپ کی تد فن کل بروج thursday بعد نماز ظہر kantatoli قبر ستان میں ادا کی جائےگی اور وہی شپر خاک کیتا جائیگا ۔








