ہزاری باغ: مدرسہ محمدیہ سلگا ڈپو سلطانہ ہزاری باغ میں حضرت مولانا سید طاہر حسین گیاوی رحمہ اللہ علیہ کی یادمیں تعزیتی نششت کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالواجد رحمانی چترویدی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء لاتیہار نے کی نششت کا آغاز مدرسہ محمدیہ سلطانہ کے استاذ حفظ و قرأت حافظ توصیف صاحب کی تلاوت قرآن سے ہوا
You Might Also Like
13/نومبرکوضلع ہزاریباغ میں ادارہ شرعیہ تحریک بیداری کانفرنس کاہوگاانعقاد
سیکولر وغیرسیکولرپارٹیاں سن لیں! مسلمان راکھ کے نیچے دبا ضرور ہے ابھی وہ بجھانہیں ہے: مولاناغلام رسول بلیاوی مدرسہ گلشن...
جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے شمشاد انصاری کی بیوہ کو دس ہزارروپے دیئے اوردوہزارروپے ماہانہ وظیفہ جاری کیا۔
ہجومی تشدد کے شکارشمشاد انصاری کے قاتلوں کوسخت سے سخت سزادی جائے،مرحوم کے اہل خانہ کو ایک کروڑروپے معاوضہ دیاجائے،اورگھرمیں...
مظلوموں کے مسیحاجناب الحاج گلزاراحمداعظمی کے انتقال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کا اظہارِ تعزیت
ہزاری باغ 20اکتوبر:جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے جمعیۃ علماء ہند کے بے لوث خادم، مظلوموں کے مسیحاجناب الحاج گلزاراعظمی رحمہٗ اللہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور پسماندگان سے اظہارتعزیت کیاہے۔ جناب الحاج گلزاراحمداعظمی ؒکی خدمات تقریباً ساٹھ سال پر محیط ہیں،وہ مظلوموں کے مسیحاتھے۔ انھوں نے اسلاف واکابر شیخ الاسلام مولانا حسین احمدمدنیؒ،سحبان الہند مولانا احمدسعیددہلویؒ، مجاہد ملت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی ؒکے زیر تربیت رہ کر جمعیۃ علماء ہند کے پلیٹ فارم سے ملی خدمات کا آغازکیا، اور جہد ِ مسلسل...
مفتی شمس الدین قاسمی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈکا اظہار تعزیت
ہزاریباغ 19اگست:جمعیۃ علماء جھارکھنڈ نے مفتی شمس الدین قاسمی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اورپسماندگان سے اظہارتعزیت کیاہے۔مفتی شمس الدین قاسمی ایک بافیض عالم تھے،فرقِ باطلہ پر ان کی گہری نظر تھی،دارالعلوم سے فراغت کے بعد اپنے علاقہ کو اپنی علمی،اصلاحی، دعوتی خدمات کا مرکز بنایا۔اصلاحِ عقیدہ کے عنوان سے ان کی خدمات قابل ِ قدر ہیں۔مفتی صاحب ایک صاحبِ قلم عالم تھے،وہ مناظرہ بھی تھے،اپنے علم وتحقیق کی وجہ سے سنتھال پرگنہ میں علماء کے درمیان ان کی منفردپہچان تھی۔ان...