مسجد اعلی حضرت اشرفی بریاتو میں محفل میلاد کا انعقاد


رانچی: مسجد اعلی حضرت اشرفی بریاتو میں سلطان اوعد الدین حضور سیدنا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ کے عرس کے موقع پر محفل میلاد النبی سی کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے استاذ مفتی محبوب رضا نوری خطیب و امام مسجد اعلی حضرت اشرفی بریاتو نے کہا کہ حضرت مخدوم اشرف علیہ الرحمہ کی یا فیض اور بابرکت شخصیت علم و حکمت اور تصوف و روحانیت کی دنیا میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے،

حضور مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی نبی اله عند گوناگوں فضائل و کمالات اوسان و محاسن کے جامع کامل کلام و تو میں عبقریت، ادبی وجاہت دینی منزلت عملی جامعیت اور فقر و سلطنت کے مختلف کوئے یکجا مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی نبی اللہ تعالی عنہ صرف روحانی شخصیت کے مالک نہیں تھے بلکہ علی اور ادبی میدان میں بھی منفرد اور اعلی مقام رکھتے تھے۔ اس موقع پر صدر شاہنواز، سیکرٹری آفتاب عالم، شمشیر خان، احمد انصاری، اشید احمد، محمد خادم، ڈاکٹر اسلم، حاجی شمس الحق، قمرالزمہ، عثمان انصاری، محمد اختر حسین، ندیم اشرف، نسیم انصاری، نسیم خان، نیاز،
, استاق اشرفی , وراثت حسین سمیت کئی معزز لوگ موجود تھے۔









