HomeAll India Newsمدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025کو
مدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025کو


رانچی : نہایت مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ مدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025 بروز سنیچر کو ہونے جارہا ہے۔ جس میں 6حفاظ کرام اور تین حافظہ کی دستار بندی ہوگی ۔ جس کی صدارت حضرت مولانا محمد اصغر مصباحی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماجھارکھنڈ اور مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد زاہد صاحب قاسمی بڑبل اڈیشہ اور شاعر اسلام جناب فاروق دلکش مئوناتھ بھنجن کے ساتھ ساتھ مولانا سفیان حیدر رانچوی نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ ان کے علاوہ مقامی علمائے کرام ، ائمہ و خطبا حضرات کی بھی شرکت ہو گی۔ یہ اعلان برائے اطلاع ہے ۔ان شاء اللہ تفصیلی اشتہار بہت جلد منظر عام پر آئے گا۔ یہ جانکاری مدرسہ کے مہتمم حافظ محمد حذیفہ صاحب سابق امام مسجد انبیاء نے دی ۔

You Might Also Like
ڈاکٹر طارق حسین کے افطار پارٹی میں ریاست کی خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں
رانچی، 15؍ مارچ:رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے موقع پر اتوارکو انجمن اسلامیہ رانچی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر طارق حسین...
मैटिक्स फर्टिलाइजर्स एंड केमिकल्स ने लॉन्च की दूसरी मोबाइल सॉइल टेस्टिंग वैन
रांची: निशांत कनोड़िया द्वारा प्रमोटेड मैटिक्स फर्टिलाइजर्स एंड केमिकल्स लिमिटेड ने किसानों को विज्ञान-आधारित कृषि सहायता प्रदान करने और मिट्टी...
29 رمضان المبارک کو رویت یاعدم رویت پر قاضیان شریعت کافیصلہ حتمی ہوگا، اداراہ شرعیہ جھارکھنڈ
oplus_1048576 رانچی: دارالقضاء ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ اسلامی مرکز ہندپیڑھی رانچی میں قاضی شریعت حضرت مولانا مفتی محمد فیض اللہ مصباحی...
रांची में एआई आधारित शिक्षा पर रेवा़ विश्वविद्यालय का शिक्षकों के साथ संवाद
रांची: उच्च शिक्षा के बदलते परिदृश्य पर संवाद को बढ़ावा देने के उद्देश्य से रेवा विश्वविद्यालय ने शनिवार को रांची...







