HomeAll India Newsمدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025کو
مدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025کو


رانچی : نہایت مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ مدرسہ فیض القرآن نالہ روڈ ، ہند پیڑھی رانچی کا چوتھا عظیم الشان جلسۂ دستار بندی 17؍مئی 2025 بروز سنیچر کو ہونے جارہا ہے۔ جس میں 6حفاظ کرام اور تین حافظہ کی دستار بندی ہوگی ۔ جس کی صدارت حضرت مولانا محمد اصغر مصباحی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماجھارکھنڈ اور مہمان خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد زاہد صاحب قاسمی بڑبل اڈیشہ اور شاعر اسلام جناب فاروق دلکش مئوناتھ بھنجن کے ساتھ ساتھ مولانا سفیان حیدر رانچوی نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ ان کے علاوہ مقامی علمائے کرام ، ائمہ و خطبا حضرات کی بھی شرکت ہو گی۔ یہ اعلان برائے اطلاع ہے ۔ان شاء اللہ تفصیلی اشتہار بہت جلد منظر عام پر آئے گا۔ یہ جانکاری مدرسہ کے مہتمم حافظ محمد حذیفہ صاحب سابق امام مسجد انبیاء نے دی ۔

You Might Also Like
रेनियर फर्नांडिस की हैट्रिक से जमशेदपुर एफसी ने डिफेंडर्स एफसी पर दर्ज की शानदार जीत
Durand CUP 2026 जमशेदपुर एफसी – 5 (रेनियर फर्नांडिस 4', 6', 82'; अमन सी.के. 23'; देवेंद्र धाकू मुर्गाओकर 39')डिफेंडर्स एफसी...
مستقبل کے معماروں نے تاریخ رقم کر دی
نوجوانوں کی استقامت کو سلاممحمد قمر عالم قاسمی آج کا دن ہندوستان کے لاکھوں نوجوانوں، بالخصوص NEET کے طلبہ، کے...
مدینہ ٹریولس کے زیر اہتمام عمرہ زائرین کے لیے تربیتی اجلاس کا شاندار انعقاد
29جولائ2026 اور 31کو راجدھنوار اسٹیشن اور رانچی ائرپورٹ سے روانگی 90 معتمرین کا قافلہ روانہ کھوری مہوا (نمائندہ): مدینہ ٹریولس...
धर्मेंद्र प्रधान का इस्तीफा छात्रों के संघर्ष की जीत, मोदी सरकार की नैतिक हार : आबिद अली
रांची। झारखंड प्रदेश राष्ट्रीय जनता दल (राजद) के प्रदेश प्रवक्ता आबिद अली ने केंद्रीय शिक्षा मंत्री धर्मेंद्र प्रधान के इस्तीफे...







