Tuesday, September 17, 2024
Blog

چاند نظر نہںی آیا ماہِ محرم کی پہلی تاریخ ۸؍ جولائی کو۔امارت شرعیہ رانچی

رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمدانور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ ۲۹؍ ذی الحجہ 1445ھ مطابق 6؍ جولائی 2025ء روز سنچر کوماہ محرم الحرام 1446ھ کا چاند رانچی مںر نظر نہیں آیا اور کہیں سے بھی نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے ماہ ذی الحجہ 1445ھ کو تیس (۳۰) کا مہینہ شمار کرتے ہوئے مورخہ ۸؍ جولائی 2024ء روز سوموار کو محرم الحرام 1446ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور 17؍جولائی2024ء روز بدھ کو محرم مہینے کی دس تاریخ یعنی یوم عاشوراء ہے انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔

Leave a Response