جہیز مخالف تحریک میں سارے لوگوں کے یکجہتی سے ہی اس لعنت کا خاتمہ ممکن
*آج مفت بنیادی تعلیم پھلواری شریف منہاج نگر کے طلباء نے جہیز مخالف تحریک کی بیداری کا جذبہ پیش کرتے ہوئے لوگوں کو سبق آموز ہدایت کا مظاہرہ کیا-*
*اس موقع پر بنیادی تعلیم کی انچارج اور کئی استاد بھی موجود تھے انہوں نے بچوں کو بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ بنیادی مسائل پر روشنی ڑالی برائیوں کو ختم کرنے کا عزم دلایا بنیادی مسائل میں جہیز ایک ایسی ناسور ہے جسسے سارے لوگ بےحد پریشان ہیں سبھوں کی مجبوری بن گئی ہے شادی مسئلہ بن چکا ہے سارے لوگ بچیوں کیلئے خصوصی طور پر بے حد پریشان ہیں-*
*شادیاں زیادہ عمر ہونے پر بھی مشکل سے ہوتا ہے صرف اور صرف جہیز کی وجہ کر گھر کے ہر فرد بےحال رہتا ہے- سودی قرض زمین یا مکان کی فروخت کی نوبت آجاتی ہے*-
*بد حالی ایسی ہو جاتی ہے کہ انسان عجیب و غریب سا ہو کر رہ جاتا ہے ایماں کی پختگی بھی ختم ہو جاتی ہے-*
*سوچنے اور فکر کرنے کی بات ہے جہیز کی لعنت کیسے ختم ہو*-

You Might Also Like
گھروں میں دینی فضاسازی گارجین حضرات کی اہم ذمہ داری: قاضی أنظار عالم قاسمی
ضلع پرولیا بنگال کے حسین ڈیہہ جھالدہ میں حضراتِ قضاۃ کرام کے اہم خطابات امیرشریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ مفکر...
ہر لفظ کو سینے میں بسا لو تو بنے بات ۔۔۔۔
مرکز تحفیظ القرآن میں ایک ساتھ 6/بچوں نے حفظ قرآن مکمل کیا/ ذمہ داران سمیت سرپرستان میں خوشیوں کا ماحول...
الحمدللہ، رحمانی 30 کے لیے ایک اور اہم کامیابی! 22 طلبہ نے ہندوستانی ریاضی اولمپیاڈ میں کامیابی حاصل کی
الحمدللہ، رحمانی 30 کے لیے ایک اور اہم کامیابی! 22 طلبہ نے ہندوستانی ریاضی اولمپیاڈ کے ابتدائی مرحلے 2024 میں...
امام عیدین مولانا سیف اللہ اقبالی کی طویل علالت کے بعد انتقال
مدھوبنی ۷ دسمبر ۲۰۲۴ : امام عیدین مولانا سیف اللہ اقبالی صاحب، پورب محلہ مہپتیا، مدھے پور بلاک (ضلع مدھوبنی،...