جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کےزیراہتمام ۲۲؍ ستمبر۲۰۲۴ کو ہونے والی کانفرنس اب ماہ اکتوبر میں ہوگی : ڈاکٹرمحمد اصغرمصباحی


رانچی :جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ڈاکٹرمحمد اصغر مصباحی نےملت اسلامیہ کے نام ایک اپیل جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کےزیراہتمام جوتحفظ اوقاف کانفرنس ۲۲ ستمبر ۲۰۲۴ کو مولاناآزا د ہال انجمن پلازہ مین روڈ رانچی میںمنعقد ہوناتھا ۔ نہایت معذرت کے ساتھ عرض گزار ہوں کہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر وہ فی الحال ملتوی کردی گئی ہے ۔ مولانامصباحی نے مزید فرمایا کہ مذکورہ پروگرام کی اہمیت وافادیت کے مد نظر ماہ اکتوبر میں مذکورہ کانفرنس ہوناطے ہے ۔ مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند سے مشورہ کے بعد انشاء اللہ تعالی بہت جلد نئی تاریخ طےکرکے امت مسلمہ کو مطلع کردیاجائےگا۔

You Might Also Like
All India NewsBlogfashionJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi Newssporttechnology
राष्ट्रीय शिक्षा नीति 2020: ओरमांझी प्रखंड में पहली बार एक दिवसीय रोबोटिक्स कार्यशाला आयोजित
बीएनएन इंटरनेशनल स्कूल में रोबोटिक्स के साथ गुणवत्ता पूर्ण शिक्षा पर एक दिवसीय कार्यशाला का आयोजन मुजफ्फर हुसैन, संवाददाता, राँची:-...
मेट्रिक की तरह इंटर में भी जैनब ट्यूटोरियल का रिज़ल्ट शानदार रहा
Zainab Tutorial का इंटर साइंस और कॉमर्स में शानदार प्रदर्शन, मोहम्मद आतिफ संत पॉल कॉलेज में 85.4% लाकर 2nd टॉपर...
دارالعلوم اسلام نگر جاڑی بناپیڑھی رانچی کے طلباء کا میٹرک میں نمایاں کامیابی
27 مئی 2025 کو جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل نے دسویں جماعت کا رزلٹ جاری کیا۔ اسکول کے طلباء کے ساتھ ساتھ...
مولانا اختر حسین مظاہری عظیم مربّی منتظم اور شخصیت ساز انسان تھے: ڈاکٹر شکیل اختر مظاہری
(چترپور رام گڑھ) یہ دنیا فانی ہے یہاں لوگوں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اِنہیں آنے جانے...