علم وعرفان کا ایک اور آفتاب غروب ہوا مولانا اشرف الحق رحمانی صاحب کا انتقال پر ملال
اسلم حقانیصاحب گنج جھارکھنڈ15/04/2024جھارکھنڈ کی عظیم علمی شخصیت شیخ اشرف الحق صاحب رحمانی بھی چل بسے انا للہ واناالیہ راجعونموصوف کے انتقال پر ملال سے جماعت وجمعیت کا بڑا خسارہ ہوا دیش بھر میں موصوف کے انتقال کی خبر بجلی بنکر پھیل گئی یہ خبر نہایت ہی غم واندوہ کے...