گولڈ برانز میڈل حاصل کرنے والے طالب علم کا مولانا آزاد کالج میں اعزاز
مولانا آزاد کالج کے چیمپیئن طالب علم ثاقب اساری کو کالج نے اعزاز سے نوازا۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر پرویز اختر، شعبہ تاریخ کے سربراہ ڈاکٹر الیاس مجید، ڈاکٹر مالتی شرما اور ڈاکٹر اشرف حسین نے مولانا آزاد کالج کے آل انڈیا سیونتھ فیڈریشن کپ ووشو چیمپئن شپ میں جھارکھنڈ...