مسجد الفلاح بڑاگائیں کا جمعہ کی نماز پڑھا کر ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی نے کیا افتتاح،
مسجد مسلمانوں کی ایمانی و عملی سرگرمیوں کا مرکز ہے (ڈاکٹر عبید اللہ قاسمی)قرآن مجید کی سورہ آل عمران کی آیت نمبر 96 کے مطابق اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی عبادت کے لئے اپنا سب سے پہلا گھر مکہ میں تعمیر کرایا جو سارے عالم کے انسانوں کی ہدایت کا...