مدرسہ مظاہر علوم (وقف )کی مجلس شوریٰ کا قابل ستائش اقدام
اساتذہ وملازمین کی تنخواہوں میں 40 فی صد کا اضافہ سہارنپور:(پریس ریلیز)مدرسہ مظاہر علوم (وقف)سہارنپورکے ناظم ومتولی مولانا محمدسعیدی کی دعوت پر مہمان خانہ میں مجلس شوریٰ کا اجلاس مولانا و مفتی نذرتوحیدکی صدارت میں ہوا،اس مجلس میں مدرسہ کے اوقاف اورشعبہ ٔجائیدادکی رپورٹ پر غور وفکر کیا گیااس کے...