Sunday, June 23, 2024

archiveDr shiyama parsad Mukherjee

Ranchi News

ڈاکٹر شیاما پر ساد مکھرجی یونیورسٹی کا تعلیمی دورہ

رانچی ،3؍فروری :ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی کےصدر شعبہ اردوڈاکٹر محمد ایوب کی رہنمائی میں شعبہ ٔ اردو کے طلبہ و طالبات نے پنڈہ پوڈنگ کا یک روزہ تعلیمی دورہ کیا۔ جس کی قیادت ڈاکٹر عبدالباسط، ڈاکٹر تنویر مظہر اور آصف انصاری نے کی ۔انہوں نے مشترکہ طور پر کہا کہ...