جامعہ رشید العلوم چترا میں مسابقۂ قرأت،نعت و اذان کا انعقاد
نعت گوئی بہت ہی ادب و احتیاط کا تقاضہ کرتی ہے:مفتی نذر توحید چترا(نامہ نگار)جھارکھنڈ کے معروف اور قدیم ترین ادارے جامعہ رشید العلوم چترا میں طلبہ کی انجمن اصلاح البیان کے زیر انتظام مولانا رحمت اللہ مسجد میں مسابقۂ قرأت،نعت و اذان منعقد کیا گیا۔مسابقے کے صدر رئیس الجامعہ...