امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےقائم مقام ناظم حضرت مولانامحمدشبلی القاسمی صاحب بہارکی مسلم تنظیموں کےذمہ دران کےساتھ بہارکے وزیراعلی کومیمورنڈم سونپا۔
امیرشریعت حضرت مولانا سیداحمدولی فیصل رحمانی مدظلہ کی ہدایت کے مطابق امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈکی قیادت میں بہار کی مسلم تنظیموں کےذمہ دران نے بہارکےوزیر اعلیٰ عزت مآب جناب نتیش کمار سے آج ملاقات کی اورمیمورنڈم دیا وفد میں امارت شرعیہ کےقائم مقام ناظم حضرت مولانا محمدشبلی القاسمی حضرت...