امیرشریعت حضرت مولانا سیداحمدولی فیصل رحمانی مدظلہ کی ہدایت کے مطابق امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈکی قیادت میں بہار کی مسلم تنظیموں کےذمہ دران نے بہارکےوزیر اعلیٰ عزت مآب جناب نتیش کمار سے آج ملاقات کی اورمیمورنڈم دیا وفد میں امارت شرعیہ کےقائم مقام ناظم حضرت مولانا محمدشبلی القاسمی حضرت...
(6/جولائی ،سمستی پور) نمازجہاں اسلام کا بنیادی اور اولین رکن ہے وہیں نماز اسلام کی اجتماعیت کاعظیم مظہر بھی ہے، یہ وہ عبادت ہے ؛جوانسان کو تمام فواحش ومنکرات سے روکتی ہے؛ اگر کوئی شخص نماز پڑھتا ہے ؛مگر وہ منکرات سے نہیں رکتا ؛تو صحیح بات یہ ہے کہ...
جوقوم طے کرلے کہ ہمیں کچھ کرنا اسے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی:بلیاویپٹنہ کے رئیس القلم سیمینار ہال میں قومی اتحاد مورچہ کی اہم نشست کا انعقاد،پاس کی گئیں اہم تجاویز ،شرکاء نے متحد ہوکر کی تائیدآج مورخہ ۲۳؍جون ۲۰۲۴ء بروز اتوار صبح ساڑھے نوبجے ادارہ شرعیہ کے...
جنازہ میں وفد امارت شرعیہ کے علاوہ کثیر تعداد میں علماء کی شرکت(۱۲/مئی،دربھنگہ)امارت شرعیہ کے معاون ناظم جناب مولانااحمد حسین قاسمی مدنی صاحب کی والدہ کل مورخہ 11 مئی کو اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ ان کی جنازہ کی نماز آج 12 مئی کو بعد نماز ظہر مولانا کے آبائی...
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ماڈل پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل: حضرت امیر شریعت……………………………………………(21/فروری ،پٹنہ )ملک کے نامور عالم دین،مایہ ناز فقیہ،معروف محقق حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ منتخب ہونےکے بعد پہلی مرتبہ امارت شرعیہ پھلواری شریف...
مولانا مرحوم کی تدفین ان کے آبائی گاؤں مومن پور پنڈول میں ۔ضلع بھرکےعلماءودانشوران کی نمازجنازہ میں شرکت ۔ (3/فروری پنڈول مدھوبنی) جناب مولانا امام الدین قاسمی رحمہ اللہ کی رحلت سے خصوصا علماء کرام اور ملی تنظیموں کے ذمہ داران کو کافی صدمہ پہنچاہے، ان کا انتقال ملت کا...