میدان شعروادب کےعظیم شہسوار سالک بستوی کی رحلت پر اساتذہ الفلاح کااظہار تعزیت
صاحب گنج جھارکھنڈاہل حدیثان ہند کی معروف ومقبول شخصیت مشہور شاعر وادیب عالم دین سالک بستوی کے انتقال پرملال پر ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی ملی جانکاری کے مطابق یہ نشست الفلاح ایجوکیشنل سوسائٹی بڑا سوناکوڑ صاحب گنج جھارکھنڈ کے زیر اہتمام شیخ عبدالخبیر مفتاحی صاحب پرنسپل الفلاح کی صدارت...