مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو میں تعلیمی مظاہرہ و اختتامی پروگرام منعقد
مورخہ ١٥/٢/٢٠٢٤ بروز جمعرات ٣: شام سے مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو میں ایک عظیم الشان تعلیمی مظاہرہ و اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بچوں نے اپنے اپنے تعلیم کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔٨/٠٢/٢٠٢٤ بروز جمعرات کو سالانہ امتحان لینے کے لئے مدرسہ صوت القرآن کے مایناز استاذ...