مورخہ ١٥/٢/٢٠٢٤ بروز جمعرات ٣: شام سے مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو میں ایک عظیم الشان تعلیمی مظاہرہ و اختتامی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بچوں نے اپنے اپنے تعلیم کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
٨/٠٢/٢٠٢٤ بروز جمعرات کو سالانہ امتحان لینے کے لئے مدرسہ صوت القرآن کے مایناز استاذ جناب حافظ و قاری اسعد صاحب تشریف لائے ۔۔۔
امتحان اور تعلیمی مظاہرہ میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے والے بچوں میں اول پوزیشن رقیہ پروین ولد محمد شیر۔ دوم ۔ پوزیشن زیر اختر ولد جاں نثار اختر ۔ صوم ۔ پوزیشن فاطمہ پروین ولد امتیاز انصاری ۔ چہارم پوزیشن عبدالقادر ولد محمد صدام حسین۔ پنجم پوزیشن میں عطیقہ پروین ولد محمد اشتیاق صاحب
انکے علاوہ سارے طالب علم نے اچھے نمبر حاصل کئے
مکتب اصحابِ صفہ کے گارجین بانی اور مہمان خصوصی نے تمام بچوں کو انعام سے نوازا
آخر میں مکتب اصحابِ صفہ کے مہتمم محمد صدام حسینی نے برادران ملت سے یہ اپیل کی کے
آج چہار سمت دینی تعلیمی انحصار وزوال کا دور دورہ ہے عصری تعلیم کے نام اخلاق وکردار کو بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ جہالت کو عام کیا جارہا ہے ۔ جس کے وجہ سے مسلمانوں میں تعلیم کا تناسب تیزی سے گھٹنے لگا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ادھر چند ہائیوں سے عالمی سطح پر تعلیمی بیداری آئی ہے اور کوششیں بھی ہورہی ہیں ۔ البتہ مسلم نوجوانوں کی تعلیم وتربیت کے میدان میں کم توجہ دی جارہی ہے ۔ اگر نیک صالح ، تعلیم وتربیت ، صحیح فکرو وعقیدہ ، نیک اخلاق وکردار ، اور اعلیٰ تہذیب وثقافت سے آراستہ ہوتو معاشرہ میں اس کے اچھے اثرات مرتب ہونگے ۔
یہ مکتب آپ کے بچوں کی علموں کی تعلیم کا نظم ونسق اس طرح چاہتاہے کہ وہ دنیوی تعلیم سے آراستہ ہوکر دنیوی تقاضوں پر عمل کرتے ہوۓ دین کی خدمت کرسکیں ۔اور انبیاء کرام کا حقیقی وارث بن سکیں ۔
آج اگر ہم مسلم نوجوانوں کو تعلیم یافتہ ، مہذب ، دیندار اور پرہیز گار بنانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو کل پورا معاشرہ جہالت اور دیگر سماجی واخلاقی برائیوں سے پاک ہوجائیگا۔
آج مکتب کے مقاصد واغراض کے حصول کیلئے جو نصاب ( SLLABUS) تیار کیا گیا ہے
اس میں عربی وادب ، قرآن وحدیث کی روشنی میں دینیات کی بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی دی جارہی ہے
اس مشن کو مزید ترقی اور کامیاب بنانے اور جاری رکھنے کیلئے دردمنداں قوموں ملت اور اہل خیر حضرات کی توجہ کی ضرورت ہے ۔
مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو میں شرکت کرنے والے جناب حافظ و قاری اسعد صاحب جناب حافظ و قاری دلشاد صاحب اور تمام گارجین حضرات کے شکریہ اداکرتے ہیں
محمد صدام حسینی بانی مکتب اصحابِ صفہ ستار کالونی بریاتو رانچی جھارکھنڈ
You Might Also Like
बारिश में पतरातू और आसपास के दर्जनों गांव में शान व शौकत से निकाला जुलूस ए मोहम्मदी
पतरातु।अनवरत बारिश में पतरातू और आसपास के दर्जनों गांव में शान व शौकत से मुस्लिम धर्मावलंबियों ने सोमवार को जुलूस...
नूर वाला आया है नूर ले कर आया है से गूंज उठा झारखंड
संवाददातानूर वाला आया है, नूर लेकर आया, सारे आलम में ये देखो कैसा नूर छाया.. के नारे से सोमवार को...
ईद मिलादुन नबी के मौके पर ह्यूमन वेलफेयर में किया रक्तदान शिविर का आयोजन
ह्यूमन वेल्फेयर ट्रस्ट के द्वारा जशन ए ईद मिलादुन नबी के अवसर हर वर्ष की तरह इस वर्ष भी आज़ाद...
डोरंडा महाविद्यालय की अतिथि शिक्षिका (गेस्ट फैकेल्टी) डॉ तस्नीमा परवीन का हुआ निधन
झारखंड अतिथि शिक्षक संघ ने शोक व्यक्त किया।। डोरंडा महाविद्यालय में पिछले 7 वर्षों से कार्यरत उर्दू विभाग की अतिथि...