رانچی: ہندوستان میں اوقاف کی جائیداد مسلمانوں کی اپنی جاگیریں ہیں جسے مسلمانوں نے ملی سماجی معاشی اور معاشرتی ترقی کےلیے وقف کی ہیں وقف شدہ تمام چیزیں اللہ کی ملکیت میں ھےوقف بورڈ کا کام صرف اسکی نگرانی وحفاظت کرنا ہے وقف ایکٹ 2013 میں ترمیم کرکے موجودہ حکومت اسکی حیثیت بدلنے کی کوشش میں ہے تاکہ بہانہ بناکر وقف کی زمینوں پر قابض ہو سکے ہم کھلے لفظوں میں بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم کسی قیمت پر اس ترمیم کو نہیں مانیں گے اور اپنی جان دیکر بھی اوقاف کی حفاظت کریں گے انشاء اللہ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء لاتیہار کے ناظم عمومی مولانا عبدالواجد رحمانی چترویدی نے المدینہ مسجد کاٹھی ٹانڑ میں خطاب کرتے ہوۓ کیا
مولانا نے مزید کہا کہ جس طرح ملک کے تمام باشندوں کی جان مال کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ داری ھے اسی طرح اوقاف کی زمین و خانقاہ مسجدیں مدرسے قبرستان وغیرہ بھارت کے پسماندہ غریب مسلمانوں کے معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے ہے اسکی حفاظت کرنا حکومت کا کام ھے مگر مرکزی حکومت ایک نیا بل لا کر اسے ہڑپنے کی راہ ہموار کرنے کی ناپاک کوشش کر رہی ھے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بل کو فوراً واپس لے ورنہ ہم اسکے لیےسڑک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کریں گے ہم تمام مسلمان یہ عہد کرتے ہیںکہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اور جمعیت علماء ہند کی آواز سے آواز ملا کر اوقاف کی حفاظت کے ہر ممکن تیار رہیں گے
You Might Also Like
स्काईनेट टूर एंड ट्रेवल्स से 70 ज़ायरीनो का जत्था उमराह के लिए रवाना
स्काइनेट ट्रेवल्स 25 सालों से अपने किए गए हर वादे को पूरा कर रहा है: नैयर इक़बाल सिद्दीकी रांची :...
निर्वाचन से जुड़े पुलिस के हरेक स्तर के पदाधिकारियों के लिए निर्वाचन संबंधी ट्रेनिंग अनिवार्य– के. रवि कुमार।
पश्चिम बंगाल एवं तमिलनाडु के मुख्य निर्वाचन पदाधिकारियों ने झारखंड के सभी वरीय पुलिस पदाधिकारियों को दिया निर्वाचन संबंधी प्रशिक्षण।...
गूंगा नाला उच्च स्तरीय पुल का मुख्यमंत्री ने ऑनलाइन उद्घाटन व विधायक राजेश कच्छप ने भूमि पूजन कर शिलान्यास किया
पुल बन जाने से सैकड़ो गांव जुड़ जायेंगे :राजेश कच्छप अनगड़ा:अनगड़ा प्रखंड क्षेत्र के बोंगाई बेड़ा में शुक्रवार क़ो झारखण्ड...
संथाल परगना के प्रभारी बने मुफ्ती अब्दुल्लाह अजहर
मुफ़्ती अब्दुल्लाह अजहर क़ासमी द्वारा राष्ट्रवादी कांग्रेस पार्टी को बधाई और शुभकामनाएं राष्ट्रवादी कांग्रेस पार्टी द्वारा संथाल परगना का प्रभारी...