آئندہ 13اور 14مئی بروز سنیچر واتوار کو آل انڈیا پیام انسانیت کی نگرانی میں دار العلوم اسلام نگر راتو میں عظیم الشان پروگرام منعقد ھونے جارہا ہے ، جسمیں آل انڈیا پیام انسانیت کے سربراہ مولانا سید بلال حسنی صاحب سمیت ملک کے مختلف خطوں سے مختلف دھرموں کے شخصیتیں شریک ہورہے ہیں