Sunday, September 8, 2024
Ranchi Jharkhand News

چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 11 اپریل روز جمعرات کو: امارت شرعیہ رانچی

دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ 9 اپریل 2024 روز منگل کو ماہ شوال المکرم 1445ھ یعنی عید الفطر کا چاند رانچی میں نظر نہیں آیا اور بہ شمول جھارکھنڈ ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے 10 اپریل 2024 روز بدھ کو ماہ رمضان المبارک 1445ھ کی تیس تاریخ ہے اور مورخہ 11 اپریل 2024 روز جمعرات کو ماہ شوال المکرم 1445ھ کی پہلی تاریخ یعنی عید الفطر ہے، یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا ہے.

Leave a Response