یوم آزادی کا جشن جمعیت العراقین رانچی نے پرجوش انداز میں منایا
رانچی: یوم آزادی کے موقع پر عراقی بلڈ نگ کربلا چوک رانچی میں یوم آزادی کا جشن جمعیت العراقین رانچی نے پرجوش انداز میں منایا ۔ عراقیہ گرلس ہائی اسکول کی طلبہ اور اساتذہ نے اس پروگرام کو پرکشش انداز میں مخلتف پروگرام کر مہمان خصوصی اور لوگوں کو اپنے جانب مائیل کیا ۔ پروگرام کی شروعات رفعت ناز کے کلام پاک کے تلاوت سے ہوا۔ پروگرام کی نظامت سیف الحق (سکریٹری جمعیت العراقین) نے کی۔ اس سے قبل پرچم کشائی حسیب اختر (صدر جمعیت العراقين) نے کیا۔ اسکول کی طلبہ الیہ پروین اور ماہرین پروین نے یوم آزادی کے موضوع پر اردو اور انگریزی میں اپنی باتیں رکھیں۔ طلبہ کا ایک گروپ نے سوشل میڈیا کا ہمارے زندگی میں کیا اثر، ڈرامہ پیش کیا ۔
اور بھی پروگرام جو کہ اسکول کے استاذه درکشا پروین ، جو ہی ناز ، شاکرہ ترنم، کوثر، نکہت پروین، ناحد پروین، کے اگوائی میں بچوں نے اچھا پروگرام کیا۔ جسے مہمان خصوصی ابرار احمد، سیف الحق، پروفیسر انیس الرحمن ، محمد فاروق ، انعام الحق، اعمار احمد ، منظور نے تعریف کیا۔ اس تقریب میں جواینٹ سکر یٹری غیاث الدین، خازن مجاہد سہیل ، اور عاملہ کے ارشد شمیم، جاوید شہزاد، محمد اسامه، مجاہد اسلام، مطیع الرحمن، پرویز عالم، مستقیم عالم سرفراز احمد و نگران کمیٹی کے افروز عالم اور محمد انس کے علاوہ نواب بھائی محمد اکرم، سرور خان ، وغیرہ موجود تھے۔
You Might Also Like
चान्हो से चार दिन से गायब सतरह वर्षीय मो रिजवान उर्फ़ पप्पू का शव शनिवार शाम बरामद
चान्हो। थाना क्षेत्र के चटवल गाँव के एक कच्चा कुंवाँ से चान्हो से चार दिन से गायब सतरह वर्षीय मो...
सैमसंग ने भारत में गैलेक्सी वियरेबल्स पर रोमांचक क्रिसमस ऑफर्स की घोषणा की
गुरुग्राम, भारत - 21 दिसंबर, 2024 - भारत के सबसे बड़े उपभोक्ता इलेक्ट्रॉनिक्स ब्रांड सैमसंग ने आज क्रिसमस से पहले...
हज उमराह जाने के लिए किफायती दर पर पैकेज
https://www.youtube.com/live/Piq7xTTX8sk?si=mhoK-W3nwu3nVCTA झारखंड का पहला ब्रांच अल बदर हज उमराह का भव्य उद्घाटन रांची: रांची के चंदवे चौक स्थित अबू बकर...
ڈورنڈہ ، رانچی کے باشندگان نے جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری کو اعزاز سے نوازا ۔
رانچی ۔ پی آر ۔ کل 20 دسمبر 2024 بروز جمعہ بوقت شام چار بجے سینکڑوں پسماندہ مسلمانوں اور دلتوں...