کلیۃالبنات کے نۓ ہاسٹل اور کلاس روم کاافتتاح
مورخہ ۰۲/جون ۲۰۲۳ کو کلیۃالبنات پرہےپاٹ،رانچی میں ادارہ کے بانی وناظم حضرت مولانا نظام الدین ندوی صاحب دامت برکاتہ کی صدارت میں بعد نماز مغرب ایک افتتاحی پروگرام کیا گیا، اس موقع پر پہلے کلیۃالبنات کے نۓ ہاسٹل اور کلاس روم کاافتتاح ناظم صاحب کے دست مبارک سےکیاگیا، اس کے بعد کلیۃالبنات کی طالبہ زینت پروین (بوکارو) کےتلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا اور مختصر وقت میں ادارے کی بچیوں نے تعلیمی مظاہرہ پیش کیا،
تعلیمی مظاہرہ کے بعد پروگرام کے صدر حضرت مولانا نظام الدین ندوی صاحب نے صدارتی خطبہ دیا، حضرت نے اپنے خطبے میں موجودہ دور میں خاص طور سے بچیوں کو دینی تعلیم دلانے پر زور دیا،آخر میں کلیۃ البنات کے مہتمم مولانا عبداللہ ندوی صاحب نے پروگرام میں شریک سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا، اس پروگرام میں پرہےپاٹ بستی کے عام و خاص کے علاوہ ادارے کے اسٹاف موجود تھے۔

You Might Also Like
“विश्व महिला दिवस पर 43 संघर्षशील महिलाओं को लहू बोलेगा ने सम्मानित किया”
लहू बोलेगा रक्तदान संगठन रांची एवं झारखंड थैलेसीमिया पीड़ित एसोसिएशन ने विश्व महिला दिवस सह होली मिलन पर थैलेसीमिया/सिकल सेल...
अमरीका – इजराइल सम्राज्यवाद के विरोध में American – Israil Product का बहिष्कार का कार्यक्रम आयोजित
अमेरिका-इज़राइल गठजोड़ की गुंडागर्दी का नाश हो,अमेरिकी साम्राज्यवाद मुर्दाबाद,ईरान पर अमेरिकी-इज़राइल हमलें से ईरान के सर्वोच्च नेता अयातुल्ला अली खामेनेई...
जिहाद का असली मतलब, जिहाद शब्द अरबी के “जहद” से निकला है, जिसका मतलब है संघर्ष करना, कोशिश करना, अपनी पूरी ताक़त लगाना
एडवोकेट मोहम्मद परवेज आलम की कलम से "इस्लाम में “जिहाद का असली मतलब " – एक पैगाम-दोस्तों “जिहाद” शब्द अरबी...
انجمن اسلامیہ رانچی کے سابق صدر ابرار احمد صاحب کی ہمہ گیر شخصیت و خدمات (مولانا ڈاکٹر عبیداللہ قاسمی 7004951343)
اسلام میں اعلیٰ انسان کی جو صفات بتائی گئی ہیں ان میں سے ایک اہم صفت یہ ہے کہ وہ...









