مجلس علماء جھارکھنڈ کا پہلا اجلاس 14دسمبر 2023 کو


رانچی : مجلس علماء جھارکھنڈ کا پہلا اجلاس 14دسمبر 2023 بروز جمعرات 10 بجے دن منعقد ہو نے جا رہا ہے ۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پرآل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے صدر ، فقہ اکیڈمی انڈیا کے جنرل سکریٹری، فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تشریف لا رہے ہیں ۔ یہ پروگرام مجلس علما ء جھارکھنڈ کا پہلا اجلاس ہو گا ۔ جگہ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا ہے ، جگہ سے متعلق جانکاری جلد ہی دی جائے گی ۔ یہ اجلاس عام علمائے کرام اور حفاظ کرام کا ہوگا ۔معلوم ہو کہ پانچ فروری 2023 کو مجلس علماء جھارکھنڈ کا اربا میں چناؤ ہوا تھا ۔ مذکورہ جانکاری مجلس علماء جھارکھنڈ کے صدر حضرت مولانا صابر حسین مظاہری اور جنرل سکریٹری حضرت مولانا مفتی طلحہ ندوی نے دی ہے ۔

You Might Also Like
“झारखंड थैलेसीमिया पीड़ितों एवं रक्तदान के मांगों पर अवश्य कार्रवाई सुनिश्चित होगी”
आज विश्व दिव्यांता दिवस के उपलक्ष्य में "लहू बोलेगा" रक्तदान संगठन रांची एवं झारखंड थैलेसीमिया पीड़ित एसोसिएशन" का संयुक्त प्रतिनिधिमंडल...
तीनों मैच में कांटे की टक्कर, मॉर्निंग ग्रुप के तत्वाधान में खेले जा रहे शमी, शब्बीर आज़ाद बैडमिंटन टूर्नामेंट में आज जबरदस्त मुकाबला
तीनों मैच में कांटे की टक्कर, मॉर्निंग ग्रुप के तत्वाधान में खेले जा रहे शमी, शब्बीर आज़ाद बैडमिंटन टूर्नामेंट में...
مدرسہ حسینیہ کڈرو رانچی میںڈاکٹر تبریز انجم کا بیٹا 6ماہ میں حافظ قرآن بنا
oplus_3145728 حضرت مہتمم مولانا محمد نے 6ماہ میں قرآن حفظ کرنے پر دعائوں سے نوازارانچی: بریاتوکے جوڑا تالاب کے 14...
ठंड में मुस्कानें बाँटता “माही”: बच्चों को उपहार स्वरूप मिले स्वेटर
"समाज की असली ताक़त उसी वक़्त दिखती है जब हम किसी के दुःख-सुख में बिना किसी पहचान, जाति या मज़हब...







