Sunday, September 8, 2024
Ranchi News

مولانا آزاد اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیان اردو ھندی اور انگلش ریڈنگ کا مقابلہ

 

مولانا آزاد اردو میموریل ٹرسٹ کے زیر اھتمام مولانا آزاد اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے درمیان  اردو ھندی اور انگلش ریڈنگ کا مقابلہ ہوا*
*جسمیں ساتوں درجہ میں پڑھنے والی ذکری پروین  اور تیسرا درجہ میں پڑھنے والی سلیقہ پروین اردو ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کی اور چھٹا دجہ میں پڑھنے والی زینت پروین اور چوتھا درجہ میں پڑھنے والی ضویا پروین اور سمیرہ منظور انگلش ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کیا اور پانچوں درجہ میں پڑھنے والی سفیانہ پروین ھندی ریڈنگ میں اول پوزیشن حاصل کر کے انعام کے حقدار بنے*

 اکیڈمی کے ڈائریکٹر حافظ محمد حفیظ اللہ نے کہا کہ اس طرح کا مقابلہ کروانے سے بچوں کے اندر پڑھنے کا شوق اور جزبہ پیدا ہوتا ہے 
اکیڈمی کے پرنسپل جہاں آرا کے ہاتھوں سے اور حافظ شفیق صاحب کے ساتھ ساتھ اکیڈمی کے اساتذہ کرام کے ہاتوں سے بچوں کو انعام دیکر حوصلے کو بلند کیا گیا موقع پر حافظ عبدالسلام علیشہ پروین ریشمہ پروین رضوانہ پروین لاڈلی پروین سونی پروین نازنین پروین اور عائیشہ پروین وغیرہ شریک تھے-

Leave a Response