https://youtu.be/xgh5K_7LE-0?si=6-AMeBfdsNOciEsR विडियो रांची : हजरत कुतुबुद्दीन रिसालदार बाबा दरगाह कमिटी का मतदान 3 सितंबर को और मतगणना उसी दिन है।...
سرزمین اٹکی میں فاطمہ گرلس اینڈ بوائز اکیڈمی احاطہ میں بعد نماز مغربعادل رشیدرانچی:جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی ضلع کے اٹکی میں آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ و افتتاح حفظ قرآن 9 مئی بروز منگل بعد نماز مغرب منعقد کی گئی ہے۔ جس کی تیاری لگ بھگ پوری کر لی گئی ہے۔اس نعتیہ مشاعرہ کی صدارت جھارکھنڈ کی شان فاطمہ ایجوکیشنل اینڈ ٹرسٹ کے چیرمین حضرت مولانا نسیم انور ندوی کریں گے اور نظامت جھارکھنڈ کے ہر دلعزیز نوجوان عالم دین جامعہ عثمان بن عفان کے چیرمین حضرت مولانا محمد الیاس مظاہری...