Hazaribag News

Hazaribag News

حضرت مولاناسید محمدرابع حسنی ندوی رحمہ اللہ کی وفات پر جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کا اظہار تعزیت,

 15اپریل:  ہزاریباغ جمعیۃ علماء جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری مفتی محمدشہاب الدین قاسمی نے حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی رحمہ اللہ صدر آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ وناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی وفات پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عالم اسلام کے لیے ان کی ذات ایک مرجع کی حیثیت تھی جنھیں ہر حلقہ میں وقعت واحترام کی نظر دیکھاجاتاتھا،عربی اور اردوکے بلندپایہ ادیب اور تیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے،  مولانا عبدالقادر رائے پور ی، شیخ الحدیث مولانازکریاکاندھلوی، شیخ الاسلام حضرت مولاناحسین احمدمدنی اور...
1 2 3
Page 3 of 3