All India News

شیعہ پرسنل لا بورڈ کہ جنرل سیکرٹری کی آمد رانچی میں 29 کو

Share the post

مسجد جعفریہ انصار نگر میں مولانا ڈاکٹر مرزا یعسوب عباس صاحب جنرل سیکرٹری آل انڈیا شیعہ پرسنل بورڈ پہلی بار رانچی کی سرزمین پر مجلس کو خطاب کریں گے۔ مولانا ٹرین کے ذریعے نو بجے صبح رانچی اسٹیشن پہنچیں گے مولانا کے استقبال کی تیاری زوروں پر ہے۔ مجلس کے بعد مولانا یاسعوب عباس میڈیا کو خطاب کریں گے۔ مذکورہ جانکاری جھارکھنڈ وقف بورڈ کے رکن و مسجد جعفریہ رانچی کے امام جمعہ حضرت مولانا سید تہذیب الحسن رضوی نے دی ہے۔

Leave a Response