All India NewsBlogJharkhand NewsNewsRanchi Jharkhand NewsRanchi News

چاند نظرنہیں آیاعید الفطر۲۱؍مارچ 2026ء روز سنیچر کو: دارالقضاءامارت شرعیہ،رانچی

Share the post

دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انورقاسمی نے اعلان کیا ہے 29؍رمضان المبارک 1447ھ مطابق19؍ مارچ 2026ء روز جمعرات کو رانچی میں چاند نظر نہیں آیا اور جھارکھنڈ سمیت ملک کے کسی حصّے سے چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس لئے 20؍ مارچ2026ء روزجمعہ کو ماہِ رمضان المبارک 1447ھ کی تیس(30)تاریخ ہے جب کہ 21؍ مارچ 2026ء روز سنیچر کو ماہِ شوّال المکرم 1447ھ کی پہلی تاریخ یعنی عید الفطر کا دن ہے انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ و جھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کا ہے۔

Leave a Response