HomeAll India Newsچترا بلدیاتی انتخابات میں عطاء الرحمن عرف بابو کا چیئرمین منتخب ہونا پورے شہر کے لیے خوشی، امید اور فخر کا باعث
چترا بلدیاتی انتخابات میں عطاء الرحمن عرف بابو کا چیئرمین منتخب ہونا پورے شہر کے لیے خوشی، امید اور فخر کا باعث


مبارکبادی پیغام
از طرف ڈاکٹر محمد صبغت اللہ رانچی،
چترا، جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں جناب عطاء الرحمن عرف بابو صاحب کا چیئرمین منتخب ہونا پورے شہر کے لیے خوشی، امید اور فخر کا باعث ہے۔ عوام نے آپ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، وہ آپ کی دیانت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کا واضح ثبوت ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں چترا ترقی، امن اور خوشحالی کی نئی منزلوں کی طرف گامزن ہوگا۔ آپ کی بصیرت اور محنت شہر کے مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس عظیم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے ، اور آپ کو ہمیشہ عوام کی خدمت کے لیے ثابت قدم رکھے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔
ڈاکٹر محمد صبغت اللہ رانچی جھارکھنڈ

You Might Also Like
भारतीय संविधान पूरे दुनियां का सबसे बेहतर संविधान है: अकीलुरहमान
बाबा साहेब भीमराव आंबेडकर की 135 वीं जयन्ती पूरे धूमधाम से मनाई गई इस अवसर पर इस अवसर पर सेण्ट्रल...
انڈمان میں عظیم مجاہدِ آزادی علامہ فضلِ حق خیرآبادیؒ کے مزار پر جمعیت علماء ہند کے وفد کی حاضری، ایصال ثواب اور خراجِ عقیدت
جب تک ہندوستان ہے، علماء کی قربانیون کی یاد زندہ رہے گی : مولانا محمود اسعد مدنی پورٹ بلیئر /...
झारखंड सरकार थैलेसीमिया-सिकल सेल पीड़ितों पर हुई घोषणा को लागू कर संजीवनी बूटी दें…लहू बोलेगा
झारखंड थैलेसीमिया-सिकल सेल एनीमिया पीड़ितों/परिजनों एवं रक्तदान-महादान की समस्या लगातार बढ़ रही है,झारखंड सरकार से अनुरोध है कि झारखंड विधानसभा...
इंडियन बैंक के प्रबंध निदेशक एवं मुख्य कार्यपालक अधिकारी श्री बिनोद कुमार का झारखंड दौरा
भगवान बिरसा मुंडा की पावन धरती “ झारखंड” में श्री बिनोद कुमार, प्रबंध निदेशक एवं मुख्य कार्यपालक अधिकारी, इंडियन बैंक...







