All India NewsBlogfashionhealthNewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi News

جمعیت علماء ضلع کوڈرما کے مرکچو بلاک کا انتخاب عمل میں آیا، صدر بنے

Share the post

آج بتاريخ ۲۵ صفر المظفر ۱۴۴۷ مطابق 20 اگست 2025 کو جامع مسجد نادکری مرکچو میں جمعیت علماء ضلع کوڈرما کے مرکچو بلاک کا انتخابی عمل زیر صدارت مولانا محمد زاہد حسن الحسامی الحمدللہ مکمل ہوا، مرکچو بلاگ کے جمعیت علماء کے صدر حضرت مولانا رستم عبداللہ صاحب کو منتخب کیا گیا اور سیکرٹری جناب مولانا رضوان اللہ تابش امام و خطیب جامع مسجد نادکری مرکچو کو منتخب کیا گیا جبکہ حضرت مولانا قاری عاشق الہی صاحب امام و خطیب جامع مسجد بدولیا اور حضرت مولانا عبدالوہاب صاحب صدر انجمن کمیٹی بنگو ڈیہ نائب صدر منتخب ہوئے جبکہ حافظ ساجد صاحب اور مولانا معاذ صاحب جوائنٹ سیکرٹری منتخب کیے گئے

Leave a Response