HomeAll India Newsجامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی
جامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی


جامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی۔ اس پر وقار موقع پر جناب حاجی ایوب صاحب جامعہ عثمانیہ کے مہتمم قاری مظفر حسین عرفانی قاری بشارت عرفانی خالد سیف اللہ ندوی قاری اکمل رشیدی قاری تہذیب رشیدی حافظ امروز مولانا جمال المظاہری ماسٹر محمد قاصد ،

طلبہ عزیز اور مقامی لوگ شریک ہوئے۔ قومی ترانہ پیش کیا گیا اور ملک کی آزادی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب میں مقررین نے آزادی کی اہمیت، اس کے تحفظ اور طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا جذبہ رکھنے کی نصیحت فرمائی۔ آخر میں وطنِ عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔

You Might Also Like
त्योहारों में शांति, सद्भाव और भाईचारा बनाए रखने को लेकर झारखंड तंजीम की परिचर्चा, सामाजिक व धार्मिक संगठनों ने लिया मिलकर सहयोग का संकल्प
रांची, 4 अक्टूबर। आगामी दुर्गा पूजा, दीपावली, छठ सहित अन्य त्योहारों को शांतिपूर्ण, सौहार्दपूर्ण और आपसी भाईचारे के माहौल में...
उलेमा की दुआ के साथ मदनी टूर ट्रेवल एजेंसी के कार्यालय का उद्घाटन
प्रोपराइटर मौलाना गाजी सलाहुद्दीन कासमी ने कहा—हज-उमरा जायरीन को बेहतर सुविधा देना प्राथमिकता हज-उमरा के साथ देशभर के टूर पैकेज...
مجلس علماء جھارکھنڈ کے نو منتخب عہدیداران کو مفتی عبدالحسیب کی مبارکباد
علماء کے اتحاد و ہم آہنگی اور حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات پر زوررانچی، 2 اکتوبر: تحفظِ ائمہ،...
چراغ علم بجھ گیا، چار دہائیوں پر محیط دینی و علمی خدمات کا روشن باب اختتام پذیر
محمد قمر عالم قاسمی شہر قاضی رانچی جھارکھنڈ سرکار *معروف عالمِ دین، مایہ ناز ادیب اور مدرسہ اسلامیہ شکرپور بھروارہ...







