HomeAll India Newsجامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی
جامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی


جامعہ عثمانیہ اوئنا چندوے رانچی میں یومِ آزادی کے موقع پر نہایت ہی جوش و جذبہ کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی۔ اس پر وقار موقع پر جناب حاجی ایوب صاحب جامعہ عثمانیہ کے مہتمم قاری مظفر حسین عرفانی قاری بشارت عرفانی خالد سیف اللہ ندوی قاری اکمل رشیدی قاری تہذیب رشیدی حافظ امروز مولانا جمال المظاہری ماسٹر محمد قاصد ،

طلبہ عزیز اور مقامی لوگ شریک ہوئے۔ قومی ترانہ پیش کیا گیا اور ملک کی آزادی کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
تقریب میں مقررین نے آزادی کی اہمیت، اس کے تحفظ اور طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ ملک و ملت کی خدمت کا جذبہ رکھنے کی نصیحت فرمائی۔ آخر میں وطنِ عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعا کی گئی۔

You Might Also Like
एयरटेल ने पेश किया ट्रैवल वीक, जिसमें इंटरनेशनल रोमिंग, यात्रा और अन्य सेवाओं पर मिलेंगे खास फायदे
त्योहारी और सर्दियों के यात्रा सीज़न से पहले, एयरटेल 19 नवंबर से 25 नवंबर 2026 तक एयरटेल ऐप पर एयरटेल...
حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب کے خطابِ عام کی تیاریاں مکمل.
حج ہاؤس کڈرو رانچی میں مجلس علماء جھارکھنڈ کے زیر اہتمام اہم علمی و فکری اجلاس کا انعقاد آج. رانچی:...
कर्बला चौक में ‘अरेबियन दस्तर’ होटल का भव्य उद्घाटन, लजीज अरबी जायकों का मिलेगा स्वाद
मुफ्ती साहब की दुआ और फीता काटकर हुआ शुभारंभ, चिकन-मटन मंडी, बिरयानी और स्पेशल प्लैटर होंगे खास आकर्षण रांची। राजधानी...
جھارکھنڈ میں پیامِ انسانیت کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کا فیصلہ، ریاست کو چھ زون میں تقسیم کیا گیا
رانچی: آج بتاریخ 19 نومبر 2026 بروز جمعرات مسجد ابوبکر، لاہ فیکٹری روڈ، ہندپیڑھی، رانچی، جھارکھنڈ میں آل انڈیا پیامِ...







