All India NewsBlogfashionJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand NewsRanchi NewssporttechnologyUncategorized
لو دکھا چاند محرم 6 کو


محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آیا ،یوم عاشورہ 6 جولائی 2025ء روزاتوار کو: دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی
رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمدانور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ 29 ذی الحجہ 1446ھ مطابق26 جون 2025ء روز جمعرات کوماہ محرم الحرام 1447ھ کا چاند ملک کے متعدد مقامات پر عام طور پر نظر آیا ہے جس کی تصدیق ہوچکی ہے اس لئے مورخہ 27 جون 2025ء روز جمعہ کو محرم الحرام 1447ھ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور مورخہ 6 جولائی 2025ء روز اتوار کو ماہ محرم الحرام 1447ھ کی دس تاریخ یعنی یوم عاشورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔


You Might Also Like
فکر اسلامی کی پوری قوت کے ساتھ ترویج واشاعت کریں : امیر شریعت
یوم تاسیس امارت شرعیہ کے موقع پر منعقد اجلاس سے حضرت امیر شریعت ودیگر علماء کرام کا خطاب (پریس ریلیز...
बाजार में उतार-चढ़ाव बढ़ा, लेकिन दीर्घकालिक निवेश की संभावना मजबूत: बंधन लाइफ इंश्योरेंस
भारत के शेयर बाज़ार में इस समय काफी उतार-चढ़ाव है। इसकी वजह मिडिल ईस्ट में बढ़ता तनाव, कच्चे तेल की...
‘ली क्रोनिन द ममी’ के लिए ‘मॉन्स्टर’ बनाने के बारे में बात कर रहे हैं डायरेक्टर ली क्रोनिन
मुंबई, 08 अप्रैल 2026: ईविल डेड राइज़ की रिकॉर्ड-तोड़ वापसी के बाद, राइटर/डायरेक्टर ली क्रोनिन अब तक की सबसे मशहूर...
ملت اسلامیہ کو فتح ایران مبارک ہو: مولانا سید تہذیب الحسن رضوی
رانچی: خطیب انقلاب حضرت مولانا سید تہذیب الحسن رضوی نے ایران کی فتحیابی پر ملت اسلامیہ کے خدمت میں اور...







