چاند نظر آیا ،عید الاضحٰی 7 جون2025ء روزسنیچر کو: دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی


رانچی: دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمدانور قاسمی نے کہا ہے کہ مورخہ 29 ذی قعدہ 1446ھ مطابق28 مئی 2025ء روز بدھ کوماہ ذی الحجہ1446ھ کا چاند بہ شمول رانچی و جھارکھنڈ ملک کے متعدد مقامات پر عام طور پر نظر آیا جس کی تصدیق ہوچکی ہے اس لئے مورخہ 29 مئی 2025ء روز جمعرات کو ذی الحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور مورخہ 7 جون 2025ء روز سنیچر کو ماہ ذی الحجہ1446ھ کی دس تاریخ یعنی عید الاضحٰی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔


You Might Also Like
جمعیت علماء جھارکھنڈ کاکولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس
oplus_1048576 شاہ عمیرنے حادثے کی صحیح جانچ کا مطالبہ کیا رانچی: جمعیت علماء جھارکھنڈ نے مغربی بنگال کے شہر کولکاتا...
حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی یاد میں جلسۂ تعزیت و خراج عقیدت کا انعقاد
oplus_11534336 قاری صہیب احمد رانچوی کی تعزیتی نظم نے حاضرین کو جذباتی کر دیا، علماء کرام نے خدمات کو یاد...
درسِ قرآن کی اہمیت اور اس کا طریقہ
مفتی محمد طلحہ ندویامام وخطیب جامع مسجد، اپر بازار، رانچیرابطہ:79708566391۔ درسِ قرآن کی اہمیتقرآنِ مجید آخری آسمانی کتاب اور انسانیت...
ऑडी इंडिया ने लॉन्च की ऑल न्यू ऑडी क्यू3
रांची, जर्मनी की लग्जरी कार कंपनी ऑडी ने आज भारत में बिल्कुल नई ऑडी क्यू3 लॉन्च की। इस कॉम्पैक्ट लग्ज़री...







