All India NewsJharkhand NewsRanchi JharkhandRanchi Jharkhand News

اسد الدین اویسی، مرزا ریاض الحسن کودلی مبارکباد: مولانا تہذیب الحسن

Share the post

رانچی:‌جھارکھنڈ سنی وقف بورڑ کے رکن حضرت مولانا حاجی سید تہذیب الحسن رضوی نے ایک لیٹر جاری کر بیریسٹر اسد الدین اویسی صاحب ممبر آف پارلیمنٹ کو جھارکھنڈ کے سیاسی حالات سے بھی اگاہ کرتے ہوۓ، حیدرآباد ایم ایل سی کوٹے سے دوسری مرتبہ جناب مرزا ریاض الحسن صاحب کو اے آئی ایم آئی ایم کے قومی صدر جناب اسد الدین اویسی نے حیدرآباد سے ایم ایل سی امیدوار بنا کر ایک مسلمانوں میں اتحاد کا پیغام دیا ہے۔

مسٹر ریاض الحسن صاحب فعال اور پارٹی کے جانثار سپاہی ہیں۔ ہم سب امید کرتے ہیں بیریسٹر اسد الدین اویسی صاحب یہ امیدوں پر کھرے اتریں گے۔ اور اس سے پارٹی کا فائدہ ہوگا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ انشاءاللہ مسٹر ریاض الحسن صاحب کو فتح حاصل ہوگی، یہ فتح ان کی نہیں ان کی پوری پارٹی کی ہوگی۔ جھارکھنڈ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے کہ صدر نے بل کے خلاف پارلیمنٹ میں اٹھائے گئے ان کے قدم کی تعریف کی اور کہا کہ آپ کا عزم حوصلہ قابل تعریف ہے۔

Leave a Response