مدرینہ ٹریولس سے کم خرچ پر عمرہ کریں:مولانا الیاس


رانچی:(عادل رشید)عمرہ کے خواہش مند ہیں اور پاسپورٹ تیار ہے توپھر دیر کس بات کی۔جھارکھنڈ،بہار،بنگال،اڈیشہ کے سب سے معتبر اور کم خرچ پر لے جانے والے مدینہ ٹریلوس کے ڈائریکٹر حضرت مولانا الیاس المظاہری نے کہاکہ مدرینہ ٹریولس سے کم خرچ پر عمرہ کریں۔نومبرمہینہ 2025 کی بکنگ جاری ہے۔صرف 60ہزار روپےمیں مدینہ ٹریولس سے عمرہ کریں۔مولانا الیاس مظاہری نے کہاکہ علماء کرام اور حفاظ کرام کے لئے ایک خاص اور سستا عمرہ پیکج تیار کیا گیاہے۔جانکاری کیلئے9801937821پر رابطہ کرسکتے ہیں۔یہ پیکیج علماء کرام کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

You Might Also Like
مدرسہ اسلامیہ محمودیہ میں 21 نومبر کو خواتین کا خصوصی اصلاحی اجلاس،
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کا ہوگا خصوصی اصلاحی خطاب، خواتین اور طالبات کے لیے پردے کا خصوصی انتظام مانڈر...
جدید معاشرے میں اسلامی طرزِ زندگی کا تجزیہ,تحریر : کوثرعلی فیضی
عصرِ حاضر کے چیلنجز، اسلامی تعلیمات اور ایک صالح معاشرے کی تشکیل انسانی تاریخ کے موجودہ دور کو اگر ترقی،...
रांची में 5 दिसंबर को होगा इमामों और मुअज्जिनों का अहम सम्मेलन
इमामों और मुअज्जिनों की जिम्मेदारियों, अधिकारों एवं समस्याओं पर होगी चर्चा, समाधान के लिए सामूहिक कार्ययोजना बनाने पर होगा विचार...
تحفظِ ائمہ مساجد و مؤذنین کے زیرِ اہتمام اہم اجلاس 5 دسمبر کو رانچی میں ہوگا
ائمہ مساجد و مؤذنین کی ذمہ داریاں، حقوق اور درپیش مسائل پر ہوگا تبادلۂ خیالرانچی: تحفظِ ائمہ، مساجد و مؤذنین،...







