مرحبا کا حج تربیتی کیمپ 1 مئی کو


امثال حج میں جانے والے عازمین حج کیلئے مرحبا ہیومن سوسائٹی کے جانب سے کل جمعرات ایک مئی کو صبح 10 بجے سے حج تربیتی کیمپ مین روڈ میں واقع پارٹی پیلیس بنکیوٹ ہال جو ہوٹل کین کے بغل اور گرودوارہ کے سامنے ہے میں منعقد کیا گیا ہے جسمیں جھارکھنڈ کے مشہور حج ٹرینر حاجی قیصر عالم اور عمارت شریعہ کے قاضی مفتی محمد انور قاسمی صاحب عازمین حج کو حج کے ارکان اور تمام طرح کی باتوں کو ترتیب کے ساتھ تفصیل سے بتائیں گیں ،اس ٹریننگ کیمپ میں عورتوں کا الگ انتظام کیا گیا ہے،جو عازمین امثال حج کے سفر میں جانے والے ہیں اُن سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وقت پر آکر اپنی جگہ محفوظ کر لیں، اس کیمپ میں عازمین حج سے جڑے سوالات بھی کر سکتے ہیں،،
نہال احمد
سیکریٹری
مرحبا ہیومن سوسائٹی

You Might Also Like
مدرسہ اسلامیہ محمودیہ میں 21 نومبر کو خواتین کا خصوصی اصلاحی اجلاس،
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی کا ہوگا خصوصی اصلاحی خطاب، خواتین اور طالبات کے لیے پردے کا خصوصی انتظام مانڈر...
جدید معاشرے میں اسلامی طرزِ زندگی کا تجزیہ,تحریر : کوثرعلی فیضی
عصرِ حاضر کے چیلنجز، اسلامی تعلیمات اور ایک صالح معاشرے کی تشکیل انسانی تاریخ کے موجودہ دور کو اگر ترقی،...
रांची में 5 दिसंबर को होगा इमामों और मुअज्जिनों का अहम सम्मेलन
इमामों और मुअज्जिनों की जिम्मेदारियों, अधिकारों एवं समस्याओं पर होगी चर्चा, समाधान के लिए सामूहिक कार्ययोजना बनाने पर होगा विचार...
تحفظِ ائمہ مساجد و مؤذنین کے زیرِ اہتمام اہم اجلاس 5 دسمبر کو رانچی میں ہوگا
ائمہ مساجد و مؤذنین کی ذمہ داریاں، حقوق اور درپیش مسائل پر ہوگا تبادلۂ خیالرانچی: تحفظِ ائمہ، مساجد و مؤذنین،...







