وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر خاموش احتجاج کیا گیا


مورخہ15,4,2025 کووقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر خاموش احتجاج کیا گیاجسمیں موہن پور کھکھرا بارودی پترا ٹولی ومند ناٹولی رانچی کے لوگ ومستورات نے حصہ لیا ترمیم شدہ ایکٹ کو ختم کرنے واپس لینے کی مانگ کا پلے کارڈ تختیاں لےکر 9بجے سے اا بجے تک سڑک پر ڈٹے رہے مولاناصابرحسینمظاہری


You Might Also Like
इरबा में सड़क किनारे मानव श्रृंखला बनाकर वक्फ संशोधन अधिनियम को रद्द करने की किया गया मांग
मुसलमानों की धार्मिक,शैक्षणिक और सामाजिक संस्थाओं के अस्तित्व पर सीधा हमला है:इम्तियाज़ ओहदार ओरमांझी(मोहसीन):वक्फ संशोधन अधिनियम 2025 के खिलाफ देशव्यापी...
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا
رانچی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکرٹری نے ریاست جھارکھنڈ کے لیئے کنوینر منتخب کیا۔ اس لیے...
وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے ۔ ہمارے روز مرّہ کے چھوٹے چھوٹے معاملات سے لیکر بڑے فیصلے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔
کفیل احمدسافٹویئر کنسلٹنٹ بنگلورkafeel۔bit@gmail۔com9008399660"عہد شکنی "وعدہ خلافی ہمارے سماج میں گھر کر چکی ہیے۔ افسوس یہ ہیے کہ لوگوں میں...
مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ اربا میں وقف ایکٹ کے خلاف انسانی زنجیر بناکر مخالفت کیا
رانچی: مرکزی انجمن سوسائٹی اربا کے ذریعہ آج بتاریخ 18 اپریل 2025 کو بعد نماز جمعہ وقف ترمیمی ایکٹ کے...