Ranchi Jharkhand News

چاند نظر آیا، عیدالاضحیٰ 17 جون سوموار کو: دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی

Share the post

دارالقضاء امارت شرعیہ رانچی کے قاضی شریعت مفتی محمد انور قاسمی نے کہا ہے کہ 29 ذی قعدہ 1445ھ مطابق 7 جون 2024ء روز جمعہ کو ذی الحجہ مہینے کا چاند ملک کے مختلف مقامات میں عام طور پر نظر آیا ہے ۔ اس لیے 8 جون 2024 روز سنیچر کو ذی الحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہے اور 17 جون 2024 روز سوموار کو ذی الحجہ مہینے کی دسویں تاریخ یعنی عیدالاضحیٰ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی فیصلہ مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کا ہے ۔

Leave a Response